the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اریل کے تیل کے عام فوائد سے ہم سب آگاہ ہیں جن میں بالوں کا بڑھنا اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنا شامل ہے لیکن ناریل کاتیل صرف بالوں کی خوبصورتی کے لیے ہی نہیں استعمال ہوتا بلکہ اس کے علاوہ جلد، دانتوں، پاؤں اور ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتاہے۔ ناریل کے تیل کے وہ اہم فوائد آپ کو بتائے جارہے ہیں جن کے بارے میں یقیناً آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا۔
لمبے اور خوبصورت بالوں کے لیے؛
یہ تو سب جانتے ہیں کہ تیل کا استعمال بالوں کے لیے مفید ہے لیکن شاید یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل لیموں کے جوس کے ساتھ ملاکر استعمال کرنے سے خشکی کا خاتمہ ہوجاتا ہے اس کے علاوہ اس مفید ٹوٹ کے سے بال خوبصورت اور گھنے بھی ہوجاتے ہیں۔
خوبصورت



ہونٹوں کے لیے؛

بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل ہونٹوں کو خوبصورت بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اس کے روزانہ استعمال سے ہونٹ نہ صرف نرم ملائم ہوجاتے ہیں بلکہ مسلسل استعمال سے ہونٹوں کی رنگت بھی گلابی ہوجاتی ہے۔
خوبصورت جلد کے لیے؛
ہر خاتون چاہتی ہے کہ اس کی جلد نرم ، ملائم اور نازک ہو اور اس کے لیے گھریلو ٹوٹکوں سمیت طرح طرح کے جتن کیے جاتے ہیں لیکن اگر ناریل کے تیل میں چینی کو ملاکر روزانہ چہرے پر لگایا جائے اس سے نہ صرف جلد پر موجود مردہ خلیوں کا باآسانی خاتمہ ہوجاتا ہے بلکہ اس ٹوٹکے کا باقاعدہ استعمال جلد کو صاف اور نرم کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ناریل کے تیل کو نمک کے ساتھ ملاکر جلد پر لگایا جائے تو اس سے جلد کے انفیکشن سمیت چہرے پر نکلنے والے دانوں سے بھی نجات ممکن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.